Pak Sports TV App New Version Download apk

 اس پوسٹ میں ہم پاک سپورٹ  ایپلیکیشن کی مکمل تفصیلات پڑھیں گے



پاک سپورٹ  ایک انڈرائیڈ ٹی وی ایپلیکیشن ہے اس ایپلیکیشن میں آپ کو سپورٹ کے تمام ایپلیکیشن میں ملے گے بہت ہی اچھا ایپلیکیشن ہے  جب بھی کوئی بھی میچ چل رہا ہو تو اس میچ کو آپ اس ایپلیکیشن کی مدد سے اپنے موبائل میں لائیو دیکھ سکتے ہیں

اس میں وہ تمام چینل شامل کر لیا جارہا ہے جس چینل پر میچ چل رہا ہوں  اور یہ ایپلیکیشن آٹومیٹک اپ ڈیٹ ہوتا رہتا ہے اس ایپلیکیشن کو  اپ اپڈیٹ نہیں کریں گے یہ خود بخود ابڈیٹ ہوتا رہتا ہے بس پہلی مرتبہ آپ اس کو اوپن کرنے کا اوپن کرنے کے لئے آپ کے پاس کچھ ایم بی کا ہونا لازمی ہے اس کے بعد یہ ایپلیکیشن اپنے تمام کے تمام سسٹم کو خود بخود ابڈیٹ کرتا رہتا ہے بس صرف آپ لے اس کو انسٹال کر لینا ہے بس انسٹال کرنے کی دیر ہے بعد میں آپ اس ایپلیکیشن کو استعمال کرسکتے ہیں بلا کسی مشکل کے


میں نیوز یوزر ہوں  یہ پبلکیشن اوپن نہیں ہو رہا
اگر آپ اس ایپلیکیشن پر پہلی مرتبہ آئے ہیں مطلب کے آپ اس ایپلیکیشن کو پہلی مرتبہ اوپن کر رہے ہیں تو آپ کو یاد رہے  یہ ایپلیکیشن ایم بی کے بنا اوپن نہیں ہوگا اگر اس ایپلیکیشن میں ایم بی ہوں گے تو یہ اپلیکیشن اوپن ہوگا ایم بی کی ضرورت اس لیے ہوتی ہے کہ یہ اپنے تمام کے تمام سسٹم کو لوڈ کر لے لوڈ کرنے کے بعد   یہ ایپلیکیشن اوپن ہوگا تو بے شک آپ کے پاس ایم بی  نہ  ہو تو اس لئے اگر آپ نئی نیوز ہے تو پھر آپ کی سم پر پیکج کا ہونا
لازمی ہے مطلب کے انٹرنیٹ کا ہونا لازمی  ہے


Post a Comment

0 Comments