Jazz Free internet new Code

اس پوسٹ میں ہم آپ دوستوں کو ایک ایسا کوڈ بتائیں گے جس پر آپ واٹس ایپ اور فیس بک کو بالکل فری میں استعمال کرسکتے ہیں

اگر آپ کے پاس جاز کی سم ہے تو آپ ایک مہینے کے لئے بالکل فری میں واٹس ایپ اور فیس بک کو استعمال کرسکتے ہیں اس   آپ نے اپنے موبائل سے *499# ڈائل کر دے تو آپ کو ایک مہینے کے لئے
اور یہ آفر ہر علاقے پر نہیں لگتا یہ آفر پر بہت سے علاقے میں لگ جاتا ہے اور بہت سے علاقے میں نہیں لگتا  تو اگر ہوسکتا ہے یہ آپ کے علاقے میں نہ لگے اور ہوسکتا ہے یہ آپ کے علاقے میں کام کرے   آزمانے  میں کونسی مشکل کام ہے آپ اس کو آزمانہ ہوسکتا ہے آپ ایک علاقے کام کریں 

یہ کون کون سی سم پر کام کرتا ہے

یہ آفر صرف اور صرف جاز کی سم پر کام کرے گا  
باقی نیٹ ورک پر یہ کوڑ کام نہیں کرے گا گا ایسے مزید اچھے اچھے پوسٹ کے لئے لیے اس ویب سائٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر لیں لے 

Post a Comment

0 Comments