how to earn money on konnect app free in android app new version

Apkmalia.com
konnect app best earn money

پیسے کمانے کا اچھا کنکٹ ایپ

السلام وعلیکم

اگر آپ فری میں پیسے کمانے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو آخر تک لازمی پڑھ لے ہم نے آپ دوستوں کے لیے ایک ایسا ایپلیکیشن جس کے ذریعہ سے آپ بالکل فری میں پیسے کما سکتے ہیں تو وہ کیسے کرتے ہیں اس پوسٹ کو آخر تک لازمی پڑھ لے


کنکٹ ایپ پر اکاؤنٹ کیسے بنائیں

تو آپ کنکٹ ایپ سے بالکل آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں ایپ کے ذریعے سے پیسے کمانے کا طریقہ بلکل آسان ہے سب سے پہلے آپ نے اس ایپلیکیشن کو انسٹال کرنا ہے انسٹال کرنے کے بعد پھر اس ایپلیکیشن کو اوپن کریں اور پھر آپ کے پاس وہ سم ہونا لازمی ہے جس پر آپ اس کو رجسٹر کرنا چاہتے ہیں کیونکہ اس سم پر ایک میسج آئے گا جو کمپنی کی طرف سے آئے گا کوڈ معلوم کرنے کے لئے آپ کے پاس یہ سم ہونا لازمی ہے نمبر 2 آپ کا پاس اس سم کا شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے تاکہ اس کا رجسٹر اور ویریفائ وغیرہ وہ صحیح طرح سے کرلیں پر توجہ نہیں دیا یا تو شاید آپ کا اکاؤنٹ نہیں بنے گا سب سے پہلی بات آپ نے یہ دھیان سے بنانا ہے کیونکہ یہ ایک بیک اکاؤنٹ ہے اس پر آپ کو فری 300 سو روپے ملتے ہیں تو اگر آپ نے یہ بنا سوچیں صحیح طرح سے نہیں بنایا تو پھر اس کا ذمہ دار آپ خود ہیں بہت سے لوگ ایسے کرتے ہیں کہ جب ان کو فری ایپلیکیشن کے بارے میں کچھ جانکاری ہوتا ہے تو وہ کیا کرتے کسی اور سے اکاؤنٹ بنواتے ہیں اس طرح کا کام بالکل بھی نہ کریں آپ خود اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں آپ خود اس پر رجسٹر کر سکتے ہیں کوئی بھی اس میں مشکل کام نہیں بس آپ نے کیا کرنا ہے کہ اس پر شناختی کارڈ اور ماں کا نام پورا صحیح طرح سے دینا ہے تو اس کے بعد آپ کا اکاؤنٹ بن جائے گا


میرے ایک دعوت پہ کتنا پیسہ ملے گا۔۔۔؟

سب سے پہلے آپ نے اکاؤنٹ رجسٹر کںپلیٹ کرنا ہے جب آپ رجسٹرڈ مکمل کیا تو اس کے بعد ایپلیکیشن پر انوائٹ لنک بنائیں انوائٹ لنک مطلب دعوت کا لنک بنائیں جیسے اردو میں دعوت کہتے ہیں اور انگلش میں انوائٹ کہتے ہیں آپ نے اس طرح ایک لنک بنانا ہے اور اس کے بعد اس لنک کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا ہے پھر اس کے بعد اس لنک کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں کریں جتنا آپ شیئر کرتے رہے گے اتنا ہی آپ کو پیسہ ملتا رہے گا آپ کے ایک شیئر پر اگر کسی نے آپ کے لنک سے اکاؤنٹ بنایا تو آپ کو 300 روپے ملیں گے اسی طرح 2 نے کیا تو 600 ملے گے 3نے کیا تو 900 ملے گی اس طرح سے آپ کو ہزاروں روپے اس ایپلیکیشن ملے گے بلکل آسانی سے بس آپ نے لنک بناکر گروپ میں شیئر کرنا ہے


کیا میں کیس کو بھی دعوت دے سکتا ہوں
جی آپ ہر کسی کو اس لنک پر آنے کا دعوت دے سکتے ہیں لیکن اگر انہوں نے پہلے سے اس ایپلیکیشن کو انسٹال نہیں کیا تب ہی آپ کو ان کے رجسٹر کرنے پر آپ کو پیسے ملے گے اگر اس نے پہلے سے اس ایپلیکیشن کو استعمال کیا تو ان کے آپ کو کچھ بھی پیسے نہیں ملیں گے اور وہاں پر لکھا آئے گا کہ یہ صارفین پہلے سے اس پر موجود ہے تو ان دوستوں کو یہ لنک سینڈ کریں جو پہلے اس ایپلیکیشن کو استعمال نہیں کر رہا ہوں ہو تب ہی آپ کو ان سے پیسے ملے گے


Post a Comment

0 Comments