getu online shopping and online earn money 2020 new method

Apkmalia.com
Get U

گیٹیو ایپلیکشن

السلام وعلیکم

اگر آپ ایک ایپ کے ذریعے شاپنگ کرنا چاہتے ہیں تو بالکل آسانی سے اب آپ کر سکتے ہیں تو آپ دوستوں کے ساتھ میں ایک ایسا ایپلیکیشن شیئر کرنے والا جس ایک کے ذریعے سےآپ شاپنگ کر سکتے ہیں بالکل آسانی سے


کونسا ایپ ہے

اس ایپلیکیشن کا نام ہے گیٹیو آپ نے گیٹیو کو انسٹال کرنا ہے اس کو انسٹال کرنے کے بعد اس کو اوپن کر کے سائن اپ وغیرہ کر لیں اور اس کے بعد آپ اس پر آن لائن شاپنگ کر سکتے ہیں بالکل آسانی سے تو مزید آپ کو معلومات اس ایپلیکیشن پر مل جائے گا تو ابھی سے اس ایپلیکیشن کو نیچے دئیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اوپن کر لیں اوپن کرنے کے بعد سائن کرلیں سائن کرنے کے بعد پھر آپ جو بھی اکاؤنٹ وغیرہ بنانا چاہتے ہیں تو وہ اکاؤنٹ بنائیں اور پھر آپ شاپنگ کریں آسانی سے اور گیٹیو کے ذریعے سے آپ پیسے بھی کما سکتے ہیں بالکل آسانی سے شاپنگ کرتے جائیں اور پیسے کماتے جائیں اور دوستوں کو دعوت دیتے رہے مطلب کے اس کے ذریعے سےآپ دو کام ایک سات کرسکتے ہیں ایک تو آپ کو اپنی مرضی کا کوئی بھی شاپنگ کرلی اور دوسرا آپ اس ایپ کے ذریعے سے پیسے بھی کما لے تو ابھی اس ایپلیکیشن کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ آپ کے دوستوں کو بھی اس ایپلیکیشن کے بارے میں معلومات حاصل ہوں


Post a Comment

0 Comments