Flashlight battery charger save battery life

Flashlight battery charger save battery life Apkmalia.com
یہ کیا کام آتا ہے۔۔۔؟

السلام وعلیکم
امید کرتا ہوں آپ تمام دوست خیریت سے ہونگے۔

فلیش ایپ ایک ٹارچ ایپ ہے جو آپ موبائل کے ٹارچ کو اوپن یا اوف کرنے میں مدد دیتا ہے اب سوچ رہے ہیں یار یہ فضول میں ہمارا ٹائم ویسٹ کرتا ہے لیکن جب آپ انکے سہولت کو سمجھ گے تو پھر آپ سمجھ سکے گے اس پوسٹ کا مقصد
یہ کس موبائل میں زیادہ تر کام کرتا ہے۔۔۔؟
ویسے تو شاید سب موبائل میں کام کریں لیکن ہم زیادہ تر سام سنگ فون پر چیک کیا اگر آپ کوئی اور موبائل ہے تو اس پر بھی چیک کریں شاید کام کریں
یہ کیا کام کرتا ہے۔۔۔؟
جیسا کہ آپ دوست جانتے ہیں کہ آپ بہت سے پیسے دیں کر اچھے سے موبائل لیتے ہیں لیکن اس کے بعد آپ جب موبائل کو چلاتے ہیں تو اس کی بیٹری بہت کمزور ہوتا ہے اور کچھ منٹوں میں بیٹری جتم ہوتا ہے مگر اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ ہم آپ کو ایسا طریقہ بتائیں گے جس کے ذریعے آپ کے موبائل کا بیٹری دوگنا بڑھ جائے گا
اس کی ترتیب کیسے کارو مطلب سٹنگ۔۔۔؟
آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بالکل آسان طریقہ ہے بس آپ نے کچھ غور کرنا ہے نمبر ایک : اس ایپ کو اوپن کریں نمبر دو : اوپن کرنے کے بعد سٹنگ بٹن پر کلک کریں نمبر تین : سمارٹ چارجر پر کلک کریں نمبر چار :سمارٹ چارجنگ کو اون مطلب کھولیں اسکے بعد آپ کے موبائل میں چارجر صحیح ہوگا اور ختم ہونے میں بھی پہلے سے بہتر ہوگا
اس کی ترتیب کیسے کارو مطلب سٹنگ۔۔۔؟
آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
بالکل آسان طریقہ ہے بس آپ نے کچھ غور کرنا ہے
نمبر ایک : اس ایپ کو اوپن کریں
نمبر دو : اوپن کرنے کے بعد سٹنگ بٹن پر کلک کریں
نمبر تین : سمارٹ چارجر پر کلک کریں
نمبر چار :سمارٹ چارجنگ کو اون مطلب کھولیں
اسکے بعد آپ کے موبائل میں چارجر صحیح ہوگا
اور ختم ہونے میں بھی پہلے سے بہتر ہوگا
میں اس ایپ کو کہیں سے بھی نصاب کر سکتا ہوں۔۔۔؟
شاید ہی آپ کر لوں لیکن اس ایپ پر ہزاروں اپڈیٹ آئے ہوئے ہیں یہ پلائ سٹور پر بھی نہیں ہے کیونکہ اس کے بعد سے اپڈیٹ ائے ہیں آپ کو اس جیسا ایپ ملے گا لیکن یہ ایپ نہیں ملے گا
مجھے یہ ایپ چھوٹ لگتا ہے۔۔۔؟
شاید آپ کو یہ ایپ جھوٹ لگتا ہوں لیکن یہ سوچنے سے پہلے آپ یہ کام لازمی کرلیں آپ کے سمجھ میں آئے گا سب سے پہلے اس ایپ کو یہاں سے نصاب کرلے اس کے بعد اس ایپ کو ایک یا پھر دو دن تک چلائے مطلب جیسا یہاں آپ کو سمجھایا گیا ہے ایسا کروں پھر آپ جان سکے گے اس کے فوائد اور ایک کام اس ایپ کو نصاب کرنے کے بعد پلے سٹور پر نصب کر کرکے دیکھو آپ کو اسکا کوئی اور ایپ ملے گا جو کہ اپڈیٹ ہے

Post a Comment

0 Comments